ایک خوبصورت غزل ایک مرتبہ ضرور پر ھے
کبھی کسی کا دل نہیں دکھا یا میں نے
روتے چہروں کو ہمیشہ ہنسایا میں نے
لو گو ں کے جذبات سے مت کھیلنا کبھی تم
حقوق العباد کا سبق ہمیشہ سکھا یا میں نے
جو پھنس گےہے دنیا کی تاریخو ں میں
ان کو راستہ دیکھانا ہے میں نے
شاعر نواز رمضان

No comments