انڈیا نے ٹرمپ کی آمد پر خوش آمد کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اس کے باوجود بھی بھارت کو منہ کی کھانی پڑی
انڈیا نے ٹرمپ کی آمد پر خوشامد کے تمام ریکارڈ توڑ
دئیے
ٹرمپ کے خطاب میں انڈیا نے پرجوشی دکھانے کے لیے سٹیڈیم میں سرکاری ملازمین، یونیورسٹیز کے طالب علم سمیت ہر شعبے سے لوگ بسوں میں بھر بھر کے پہنچائے
مودی نے نہایت خوشامدانہ اور بھونڈے انداز میں ٹرمپ کو خطاب کے لیے انوائیٹ کرتے ہوے کہا
Indian friend president of America
"Mr. Donaaal Trum"
اور جب ڈونلڈ ٹرمپ ڈائس پہ آیا تو اس نے فرمایا
ہندوستان بہت اچھا ہے اس نے سب سے بڑا مجسمہ نصب کیا
'ہمارے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہت اچھے ہیں، جس کا سہرا ان کوششوں کو جاتا ہے، ہم جنوبی ایشیا میں پاکستان کے ساتھ بڑی پیش رفت کے آثار دیکھنا شروع ہوگئے ہیں اور ہم کشیدگی میں کمی، وسیع استحکام اور جنوبی ایشیا کی تمام اقوام کے لیے بہتر مستقبل کے لیے پرامید ہیں
اور اس کے ساتھ ہی احمد آباد کے سٹیڈیم میں موت کا سکوت طاری ہو گیا

No comments