ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نی( آج)اتوار کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے گاتاہم کشمیر اور اس ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بارکھان ،ژوب کے اضلاع،کشمیر ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں کہیں کہیں پر تیز ہواو ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ اٹک 96 ، سرگودھا 49 ، اسلام آباد (زیروپوائینٹ 40 ، بوکرا 38 ، گولڑہ 35 ، سید پور 34 ، ائیرپورٹ 19) ، راولپنڈی (شمش آباد 42 ، چکلالہ 37) ، مری 31 ، لیہ 30 ، چکوال 29 ، جھنگ ، منگلا 28 ، منڈی بہاولدین ، حافظ آباد 25 ، فیصل آباد 23 ، جہلم 21 ، ساہیوال 16 ، لاہور (ائیر پورٹ 15 ، سٹی 08) ، خانیوال 14 ، بھکر 13 ، گوجرانوالہ 11 ، سیالکوٹ (ائیر پورٹ 12 ، سٹی 10) ، نارووال ، ملتان 09 ، گجرات 08 ، نور پورتھل ، اوکاڑہ ، کوٹ ادو 07 ، قصور 05 ، بہاولنگر 02 ، جوہرآباد 01 ، خیبرپختونخوا: چراٹ 41 ، پشاور (ائیرپورٹ 23 ، سٹی 19) ، ڈی آئی خان 23 ، تخت بھائی 15 ، کاکول 13 ، پاراچنار 12 ، دیر 10 ، مالم جبہ 06 ، سیدوشریف ، بالاکوٹ 05 ، کشمیر: راولاکوٹ 34 ، کوٹلی 19 ، مظفرآباد (ائیرپورٹ، سٹی 07) گڑھی دوپٹہ، گلگت بلتستان: اسکردو 03 ، استور 03 اور بونجی 02 ، بلوچستان: ڑوب 02 اور بارکھان میں ہفتہ کو ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : اسکردو ،کالام اوربگروٹ میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔


No comments