کیماڑی میں پر اسرار وبا 4 ہلاکتوں کی تصدیق 😥
کیماڑی میں پراسرار وباء..4 ہلاکتوں کی تصدیق...2 خواتین بھی شامل.ترجمان ضیا الدین اسپتال کے مطابق اتوار کی رات اچانک سانس لینے اور پیٹ درد کی شکایت پر متعدد 50 سے زاءد مریض لاءے گءے جنہیں ادپتال کے شعبہ حادثات میں طبی امداد فراہم کی گءی .لاءے جانے والے مریضوں میں سے 2 مرد اور 2 خواتین جان بحق ہوگءیں..تاہم مرض کی تشخیص نہیں ہوءی.صوباءی محکمہ صحت نے اتوار کی شب سول.جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی.محکمہ صحت کے افسر ڈاکٹر ظفر مہدی کے مطابق اتوار کی رات سے کراچی کے تمام اسپتالوں کی انتظامیہ کو ہاءی الرٹ کردیا ہے.کیماڑی کے علاقے میں ایمبولینس سروسر شروع کردی گءی ہے تاہم ابھی تک حتمی بیماری کی تصدیق نہیں ہوسکی .

Allah is waba se najat ata farmay inhein
ReplyDelete