میرے عزیز ہم وطن ففتھ وار کے جانباز سپاہیوں کے نام فکر انگیز پیغام*
*میرے عزیز ہم وطنو ففتھ وار کے جانباز سپاہیوں کے نام فکر انگیز پیغام*
*🚩🚩ہر پاکستانی اسے آخر تک ضرور پڑھے🚩🚩*
السلام علیکم دوستو۔
پاکستان کے سوشل میڈیا پر ففتھ وار فئیر کا مقابلہ کرتے پرانے ٹوٹے پھوٹے موبائلز پر دن رات دشمن کو چند روپوں کا بیلنس کر کر کے پیکج لگا کر فیسبک ،ٹویٹر،انسٹاگرام،وٹس آپ،یوٹیوب،اور نا جانے کہاں کہاں جواب دینے والوں کو گزشتہ ہفتہ سے مختلف جگہوں پر دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ جو لوگ کل تک صرف دشمنان اسلام و پاکستان کے خلاف محاذ سرگرم کیے ہوئے تھے اور دشمن کو ہر محاذ پر شکست فاش کر رہے تھے اب وہ سب آپس میں ہی ایک دوسرے کو غلط ثابت کرنے کے لیے تاویلیں پیش کر کر کے نا صرف دشمنوں کے لیے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں بلکہ ان سیدھے سادھے محب وطن لوگوں کو بھی سوشل میڈیا سے بیزار کر رہے جو ففتھ جنریشن وار فئیر کا مقابلہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر آئے ہیں۔۔
گزشتہ ہفتے سے دیکھنے میں آ رہا ہے کہ بہت سے لوگ ایک تحریر اور اس کے ساتھ چند سکرین شاٹس لگا کر اپنے ہی سابقہ ساتھیوں پر الزام نہیں بلکہ ان کو غدار ڈکلئیر کر چکے ہیں ۔۔اور بات یہی تک ختم نہیں ہوئی بلکہ گروپس میں فیسبک ،ٹویٹر پر بھی ایک دوسرے کو غلط ثابت کرنے اور دوسرے عام محب وطنوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر رہے ہیں کہ کیا سوشل میڈیا پر وار کرنا ٹھیک ہے بھی یا نہیں کیوں کہ جب آج یہ لوگ ایک دوسرے کو غلط کہہ رہے ہیں تو کل کو ہم پر بھی لوگ اٹھ کر غداری کا فتویٰ لگا دیں گے ہم تو سیدھے سادھے پینڈو لوگ ہیں ہمیں تو اپنے وطن کا دفاع کرنا ہے ۔۔یہ سب ایک عام پاکستانی سوچنے پر مجبور ہو رہا ہے کہ یہ لوگ جو کل تک ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے آج ان کو ایک دوسرے میں عیب ہی عیب نظر آ رہے ہیں کیا کل کو ہم بھی عیب دار ہو جائیں گے ؟
یہ جو آپسی جنگ شروع ہے اس کا فائدہ دونوں فریقین کو ہو یا نا ہو لیکن ایک بات یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس کا پھرپور فائدہ دشمنان اسلام اور پاکستان کے مخالفین ضروری اٹھا رہے ہیں ۔۔
جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ بہت سی دلیلیں دے کر اپنے اپنے حمایتوں کو تو مطمئن کر ہی لیں گے لیکن ان عام پاکستانیوں کا کیا ہوگا جو ان کی یہ سب حرکتیں دیکھ کر یا تو دل میں پختہ ارادہ کر کے سوشل میڈیا کو خیر باد کہہ چکے ہیں یا اس تیاری میں ہے ۔۔
جب ففتھ وار کا آغاز ہوا تھا تب ہر پاکستانی نے اس کا پھرپور جواب دیا تھا پھر یوں ہوا کہ تیری میری کر کے ٹیمیں بنی گروپ بنے پارٹیاں بنی اور ساتھ ہی ساتھ دشمن بھی فوج کا دیوانہ بن کر اسلام کا پروانہ بن کر پاکستان کا مستانہ بن کر ان محب وطن لوگوں کی ٹکڑیوں میں شامل ہوتے گئے اور آج تک وہ حب الوطنی کا لبادہ اوڑھے ان لوگوں کو دشمن پر کام کرنے کی بجائے آپس میں ہی دست و گریبان کر دیا تاکہ دشمنان قوم و ملت اسلامیہ کو کھلی آزادی مل سکے تاکہ وہ اپنا کام کھل کر کرتے رہے ۔۔اور حب الوطنی کے دعوے بھرنے والے ایک دوسرے پر غلیظ الزامات کی جنگ میں ایک دوسرے کو ہی غدار غدار ثابت کرنے پر لگے رہے ۔۔۔
جاری ہے
میں چند نام یہاں پر تحریر کرتا ہوں ۔۔ہر مسلمان ہر محب وطن پاکستانی ہر فوج کا دیوانہ ان لوگوں سے جہاں بھی ملے سوال کرے کہ کیا آپ لوگ اس طرح کر کے ملک کا ملک کے لیے کام کرنے والوں کا افواج کا اسلام کا بھلا کر رہے ہیں یا نقصان ؟ ؟ یہ سب ہی لوگ سوشل میڈیا پر پایہ کے اعلی ترین ایوارڈ یافتہ اور سرٹیفائیڈ پروفیشنل اور اداروں سے مستند شدہ لوگ ہیں جو یہ کہہ دیں کہ آج سورج مشرق سے نہیں مغرب سے نکلے گا لوگ اس پر بھی یقین کر لیتے ہیں ۔۔۔چاہے سورج نکلے یا نا نکلے مغرب سے لیکن لوگ یقین کر لیتے ہیں ان کی بات پر اب ان کو یہ سوچنا چاہیے کہ کیا ان کی ذاتی دشمنیاں اسلام ،پاکستان محافظیں پاکستان ،افواج پاکستان ،اور عام درد امت درد پاکستان رکھنے والے کے لیے زہر قاتل ہیں یا تریاق شفاء ؟!

نام کی تفصیل کچھ یوں ہیں ۔۔۔
1_انوکھا سپاہی
2_دیہاڑی دار مزدور
3_مجاہد مارخور
4_نجم الاسد
5_اسد الدین
6_خان آفریدی
7_حذیفہ خان
8_پاک سپاہی
9_ثمر
10_عادل خان
11_وحید خان
12_عابد علی
13_گمنام سپاہی
یہ وہ چند نام ہے جن کو فیسبک پر پوسٹ اور سب سے زیادہ وٹس اپ گروپوں میں اوپر بتائی ہوئی جنگ لڑتے دیکھا گیا ہے ان کے نمبر بھی ہیں لیکن میں دینا مناسب نہیں سمجھتا ۔۔بس ایک چھوٹی سے کوشش ہے اگر یہ سب لوگ اگر واقعی صدق دل سے اسلام کے لیے پاکستان و افواج کے لیے کام کرنے کے لیے مخلص ہیں تو ان کو چاہیے کہ اپنے اس جھگڑے کو بڑھاوا دینے کی بجائے اس کو ختم کر کے اپنے آپسی معملات کو ایک دوسرے کے ساتھ جس طرح ممکن ہو نمٹائیں لیکن آپس کے اختافات کو انا کا مسلہ بنا کر گروپوں میں فیسبک پر سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف یہ سب کر کے کسی صورت بھی اسلام یا پاکستان کی خدمت نہیں بلکہ الٹا نقصان پہنچا رہے ہیں اور ملک دشمنوں کو فائدہ پہنچا رہے ہیں آپ سب لوگ اپنی انا کی تسکین کے لیے شاید کسی نا کسی کو غدار ثابت کرنے میں کامیاب ہو بھی جاؤ لیکن ایک بات یاد رکھو آپ سب حب الوطنی کو دفن کر دو گے لوگ حب الوطنی سے بھی نفرت کریں گے کیوں کہ جہاں پر یہ سب ہوتا ہوں وہاں کوئی بھی صاحب عزت باکردار شخص یہ سب کبھی بھی برداشت نہیں کرے گا۔۔
جاری ہے
آپ سب لوگوں سے اللہ تعالیٰ اور اللہ تعالیٰ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آل اولاد اور ان کے اصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا واسطہ دے کر کہتا ہوں کہ خدارا یہ سب آپس کے جھگڑے نفرتیں قدورتیں ختم کر کے پھر سے مسلمان بن کر ایک پاکستانی بن کر مل جل کر دشمن کو جواب دیں دشمن کا منہ توڑیں ۔۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسلام کی خدمت اور امت میں یگانیت پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔
#اسلام_زندہ باد
#پاکستان_پائندہ_باد
#افواج_پاکستان_پائندہ_باد
#آئی_ایس_آئی_پائندہ_باد
والسلام
خیر اندیش
عام محب وطن پاکستانی

No comments