لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو شکست دے کر سیمی فاٸنل میں جگہ بناٸ لی اس کے ساتھ ہی لاہور پوائنٹس ٹیبل پر پہنچ گٸ لیکن ملتان سلطان ابھی بھی نمبر 1پر براجمان ہے لاہور قلندر کاسیمی فاٸنل میں کراچی کنگ سے مقابلہ ہوگا
لاہور قلندر پہلی بار سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸ
Reviewed by 56نیوز
on
March 15, 2020
Rating: 5
No comments