خادم حسین رضوی صاحب کا شکریہ ;خلیل الرحمان قمر
علامہ خادم حسین رضوی نے جمہ کے روز ماروی سرمند پر تنقید کی اور کہا کے وقت کا یہی تقاضہ تھا جو خلیل الرحمان قمر نے کہا بلکل ٹھیک کہا ہے اس پر خلیل الرحمان قمر نے اپنے ٹوٸیٹ میں کہا کہ رضوی صاحب نے جو میرے لیے نیک خواہشات کی اس پر میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے مزید کہا کہ اللہ کا شکر ہے کے ابھی بھی اہل حق لوگ ملک میں موجود ہیں
No comments