Breaking News

پشاور زلمی کے معروف غیر ملکی کھلاڑی واپس چلے گئے، پاکستانیوں کیلئے اہم پیغامات

پشاور زلمی کے معروف غیر ملکی کھلاڑی واپس چلے گئے، پاکستانیوں کیلئے اہم پیغامات


اسلام آباد; پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز کارلوس بریتھ ویٹ، لیام ڈاسن۔ لیام لیونگسٹن اور ٹام بینٹن وطن واپس چلے گئے۔ ٹام بینٹن نے کہاکہ پاکستان اور پشاور زلمی آپ کی مہمان نوازی کا شکریہ، لیام ڈاسن نے کہاکہ پی ایس ایل میں مزا آیا، کراوڈ شاندار رہا،پشاور زلمی اور جاوید آفریدی کے لیے گڈ لک۔ لیام لیونگسٹن نے کہا کہ پشاور زلمی اور تمام پاکستانی فینز کا بہت شکریہ، موقع دینے پر جاوید آفریدی کا شکریہ۔ کارلوس بریتھ ویٹ نے کہاکہ پاکستان میزبانی کا شکریہ, اپنا وقت یہاں بھرپور انجوائے

No comments