Breaking News

بیوی نے کہا اگر بے شرم عورت سے ہار کر آے تو گھر کے دروازے بند ملیں گے

کٸ دن سے ایک ہی جوڑا پہن کر انٹرویو دے رہا ہوں کھانا گرم کرتا ہوں تو بیٹیوں سے ڈانٹ پڑتی ہے خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد کو کرونا واٸرس قرار دے دیا

ڈرامہ نویس نے کہا کے بے شرموں کے پاس دلیل نہیں ہوتی ۔35 سے 36 فنڈڈ عورتيں بد تمیزی کرتی ہیں خلیل الرحمان نے کہا کہ یہ فنڈڈ عورتیں سمجھتیں تھی کے میں علی احمد  یا شاہد مسعود ہوں مگر انہیں معلوم نہیں تھا کہ اللہ کے فضل سے میں خلیل الرحمان ہوں شاد باغ لاہور سے تعلق ہےکوٸ بدتمیزی کرے گا تو میں دوگنی کروں گا خلیل الرحمان نے انٹرویو میں کہا کے برانڈ کے کپڑے پہن کر پسے طبقے کیلے احتجاج کرنے والے بتایں کے ان میں متاثرہ خواتین کیوں نہیں آتی ان کا کہنا تھا کہ جتنی پریشان خاتون ہوتی ہے اتنا ہی مرد ہوتا ہےلیکن ان کے حقوق کی بات کیوں نہیں ہوتی کڑوروں باپ ایسے ہیں جنہوں نے اپنی بیٹیوں کی شادی کیلیے اپنی جوانی ضائع کردی ان کو کوٸ کریڈٹ نہیں جاتا ۔
انہوں نے مزید کہا کے مرد کے اندر غیرت ہوتی ہے وہ چیختا نہیں انہیں بدنام کرنے کی سازش ہو رہی ہے انہوں نے کہا جو خواتين  ہمیں گھورتی ہیں ہم نے تو ان کی شکایت نہیں کی انہوں نے کہا کہ فنڈڈ خواتين شادی کو کانٹریکٹ سمجھتی ہیں جبکہ میں شادی کو محبت سمجھتا ہوں ۔کبھی میں کھانا خود گرم کروں تو میری بیٹیاں مجھے ڈانٹتی ہیں کسی زمانے میں میں اپنی بیوی کے ساتھ کام کرواتا تھا جھاڑو دیتا تھا نجی ٹی وی چینل کی جانب سے معاہدہ ختم کیے جانے پر انہوں نے کہا کہ مجھے پورا پاکستان اور آدھی دنیا جانتی ہے ۔عزت اللہ دیتا ہے میرے بزرگ بھی میرے ساتھ ادب سے بات کرتیں ہیں ماضی کی یادیں تازہ کراتے ہوے کہا کہ جب میں غریب تھا تب بھی محلے میں کسی کو بد تمیزی نہیں کرنے دیتا تھا ان کا کہنا تھا کہ میری بیوی نے کہا کے اگر تم اس بدتمیز عورت سے جنگ ہار کر  آے تو تمہارے لیے گھر کے دروازے بند ہیں انہوں نے مزید کہا کے کٸ دن سے ایک ہی جوڑے میں انٹرویو دے رہا ہوں 

No comments