Breaking News

افغانستان میں 19سال بعد امن واپس آنے پر وزیراعظم عمران خان کو نوبل پراٸز دینے کا مطالبہ


یہ مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، پاکستان کی وجہ سے اب افغانستان میں انیس سالا جنگ کا خاتمہ ہو رہا ہے، اس کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے اس لیے انھیں اس پر نوبل پراٸز دیا جاۓ: گورنر پنجاب چوہدری سرور حسین

No comments