Breaking News


ایف اے ٹی ایف کا معاملہ،ترک صدرکاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایسا وعدہ کہ ہر پاکستانی کا دل جیت لیا

اسلام آباد:ترک صدر طیب ایردوان نے کہا کہ بارہا  دباو اور دھمکیوں کے باوجود ترکی کو نہ چھوڑنے والوں کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں؟ انہوں نے کہا دباو کے باوجود پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔مستقبل میں بھی پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے
ایردوان نے کہاپاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کوششوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی ترقی چند دنوں میں نہیں ہوتی اس کے لیے بہت قربانیاں دینی پڑتی ہیں ترکی نے بھی اقتصادی ترقی میں بہت سی قربانیاں دیں ہیں

1 comment:

  1. ترک صدر طیب اردگان کو میری طرف سے محبت بھرا سلام

    ReplyDelete